نیورو سرجن ڈاکٹر تیمور نے منڈی بہاؤالدین میں تاریخ رقم کر دی

منڈی بہاؤالدین میں پہلا آپریشن جس میں خُون جم جانے والا آپریشن کیا گیا ہے جسے Subdural hematoma کہتے ہیں،منڈی بہاؤالدین میں الغنی ہاسپٹل اور راحت ہاسپٹل کے اشتراک سے یہ آپریشن کمپلیٹ ہوا ہے،

جس میں مریض کو دائیں بازو کی ٹانگ کی کمزوری تھی،اور اُس نے بولنا چھوڑ دیا تھا،پہلا آپریشن کیا گیا جس میں دماغ کا diagnosed ڈاکٹر مجاہد مغل نے Subdural hematoma میں رکھا،اور نیوروسرجن ڈاکٹر تیمور نے آپریشن کر کے وہ خُون کا لوتھڑا نکال دیا،جس کے بعد وہ مریض دائیاں بائیاں بازو ہلا سکتا ہے اور بول بھی سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں