گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز منڈی بہاوالدین میں BS چار سالہ پروگرام کیلئے اساتذہ کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

جن مضامین میں اساتذہ کرام درکار ہیں کی تفصیلات درج ذیل ہیں
باٹنی، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، اکنامکس، انگلیشن، اسلامک اسٹیڈیز، میتھ، فزکس، پولیٹیکل سائنس، ذوالوجی، بی بی اے

قوائد و ضوابط
واک ان انٹرویو 2 نومبر 2020 بروز سوموار صبح 9 بجے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز منڈی بہاوالدین میں پرنسل دفتر میں ہوں گے۔ تمام مرد و خواتین درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ مرد/خواتین امیدواران کی تعلیمی قابلیت کم از کم ایم۔فل/پی ایچ ڈی ہو۔

عمر کی کوئی حد نہیں۔ مقامی مرد/خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔ امیدواران اپنی سی۔وی / اصل دستاویزات ہمراہ لائیں۔ مذید تفصیلات کیلئے فون نمبر پر رابطہ کریں 0546504504

اپنا تبصرہ بھیجیں