سہولت بازار ڈہونگی حکومت کا ایک اور ڈہونگ، سہولت بازار کی آڑ میں اربوں روپے کی کرپشن کا بازار گرم، راجا پال بھٹو

سہولت بازار ڈہونگی حکومت کا ایک اور ڈہونگ. سہولت بازار کی آڑ میں اربوں روپے کی کرپشن کا بازار گرم .پی ڈی ایم کی کامیابی حکومتی صفوں میں کھربلی نے ثابت کر دی. راجا پال بھٹو سٹی جنرل سیکرٹری پی ایس ایف منڈی بہاولدین

مہنگائی کا جن کابو کرنا اس نااہل حکومت کی بس کی بات نہیں سیلیکٹڈ نام نہاد وزیراعظم کی میثال اس خاتون سی ہے جو دفن ہونے کے بعد گھر پہنچتی ہے اور کہتی ہے . میں آئی آء لیٹ میریاں پیٹنیاں ویکھ. مہنگائی نے سفید پوش تبقے کی کمر توڑ دی لوگ خودخوشیاں کرنے پر مجبور آئے روز بجلی اور گیس کے بلوں میں بے پناہ اضافہ عوام پریشان اور بے روزگاری میں دن با دن اضافہ لیکن نیازی ٹولے کے پاس ہر بات کا ایک ہی جواب گھبرانا نہیں یہ سب پیچھلی حکومتوں کی وجہ سے ہے پچھلے 22 سالوں کی محرومیوں کا بدلہ خدارا عوم سے مت لیں.

آپ جس چیز کابھی نوٹس لیتے ہو وہہی چیز مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے آج تک شوگر مافیہ کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی اعوم کو گھبرانے دیں راجا پال بھٹو سٹی جنرل سیکرڑری پی ایس ایف منڈی بہاوالدین

اپنا تبصرہ بھیجیں