منڈی بہاؤالدین . ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین مرالہ روڈ میں بچوں کے وارڈ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خوبصورت بچہ وارڈ کے مناظر۔ اب انتظامیہ اور شہریوں کا فرض بنتا ہے کہ اس معیار کو برقرار رکھ کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
Advertisement

“نئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں بچوں کے وارڈ کا آغاز کر دیا گیا، تصاویر دیکھیں” ایک تبصرہ