قادرآباد: نامعلوم افراد نے ڈیرہ پر سوئے شخص کو قتل کر دیا

نامعلوم افراد نے ڈیرہ پر سوئے شخص کو قتل کر دیا۔ مسلح افاد نے اعجاز کو کلہاڑی اور ہتھوڑے سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ نامعلوام افراد نے آہنی ہتھیاروں سے وار کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چک شہباز کے رہائشی احسن اعجاز ولد اعجاز احمد نے قادرآباد پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے ڈیرہ پر سوئے ہوئے تھے کہ رات کو 3 نامعلوام مسلح افراد نے انکے والد اعجاز کو کلہاڑے، ہتھوڑہ اور بندوق کے بٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں