شفقت آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ حادثے کم عمر نوجوان احمد جاں بحق

منڈی بہاوالدین (ذیشان اسماعیل سے )شفقت آباد کا رہائشی جس کی عمر تقریبان پندرہ سال تھی جوکہ اپنے چچا کامران کے ساتھ بازار میں محنت مزدوری کرکے رات 3بجے پانی موٹرسائیکل پر گھر واپس آرہا تھا جونہی شفقت آباد پھاٹک کے قریب پہنچا تو آگے سے آنے والے ریڑھے کے ساتھ ٹکرا گیا اور شدید زخمی ہوگیا شدید چوٹیں لگنے کی صورت میں جانبر نہ ہوسکا خالق حقیقی سے جاملا

اپنا تبصرہ بھیجیں