گوجرانوالہ جلسہ: پولیس کے اعلیٰ افسران اور آصف بشیر بھاگٹ کے درمیان تلخ جملوں کا استعمال، ویڈیو دیکھیں

پھالیہ: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی متوقع آمد. آمد سے پہلے پولیس کا پیپلز پارٹی کے رہنما آصف بھاگٹ کے گھر چھاپہ. پولیس نے آصف بھاگٹ کے گھر ہونے والی تمام کارنر میٹنگ رکوا دی

پھالیہ: آج شام پانچ بجے قمر زمان کائرہ نے پی ڈی ایم جلسہ کے حوالے سے بھاگٹ ہاؤس میں کارنر میٹنگ سے سے خطاب کرنا تھا. پولیس کے اعلیٰ افسران اور آصف بھاگٹ کے درمیان تلخ جملوں کا استعمال. آصف بھاگٹ کا پولیس پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کا الزام. پولیس کی بھاری نفری نے بھاگٹ ہاؤس کا گھیراؤ. کسی کارکن کو بھاگٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی

اپنا تبصرہ بھیجیں