بینطیر انکم سپورٹ پروگرام میں ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پاکستان بھر سے ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نام آسامی: کمپلائنس مانیٹر
تعداد آسامی: 3 برائے ضلع منڈی بہاوالدین
عمر کی حد: 30 سال
تعلیمی قابلیت: کم از کم بی۔اے
تجربہ: 1 سال کا ڈیٹا کلیکشن، انٹرویو اور ڈیٹا انٹری
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 28 اکتوبر 2020
یہ اشتہار انگریزی زبان میں پڑھیں
“بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں” ایک تبصرہ