ڈپٹی کمشنر دفتر منڈی بہاوالدین میں ملازمین کی بھرتیاں کھل گئیں، اشتہار اور تفصیلات دیکھیں

ڈپٹی کمشنر ضلع منڈی بہاوالدین میں ملازمین کی بھرتیاں کھل گئیں.

ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ کلکٹر آفس ضلع منڈی بہاوالدین میں درج ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کے مستقل سکونتی امیدواران سے درخواستیں ملطوب ہیں۔

نام آسامی: نائب قاصد
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18 سے 25 سال
تعداد آسامی: 04
تعلیمی قابلیت: خواندہ

نام آسامی: خاکروب
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18 سے 25 سال
تعداد آسامی: 01
تعلیمی قابلیت: خواندہ

اپلائی کرنے کا طریقہ کار:
ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست کیساتھ تعلیمی استاد، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ، کمپیوٹرائز قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول اور 3 عدد حالہ تصاویر لگا کر ڈپٹی کمشنر دفتر، ضلع کمپلیکس، پھالیہ روڑ جمع کروائیں۔ تمام امیدواران کا انٹرویو مورخہ 12.11.2020 بوقت 10بجے صبح ڈپٹی کمشنر دفتر منڈی بہاوالدین میں منعقد ہوگا۔

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 28.10.2020 ہے۔

محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوالدین میں ملازمین کی بھرتیاں کھل گئیں، اشتہار اورتفصیلات دیکھیں
محکمہ صحت ضلع منڈی بہاوالدین میں ملزمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، اشتہار اور تفصیلات دیکھیں
ریسکیو 1122 منڈی بہاوالدین میں بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، تفصیلات دیکھیں
پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

ڈپٹی کمشنر دفتر منڈی بہاوالدین میں ملازمین کی بھرتیاں کھل گئیں، اشتہار اور تفصیلات دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں