محکمہ صحت ضلع منڈی بہاوالدین میں ملزمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، اشتہار اور تفصیلات دیکھیں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام ہسپتالوں اور مراکز صحت میں درج ذیل آسامیوں کیلئے حکومت پنجاب کی مروجہ کنٹریکٹ پالیس 2004 کے تحت صوبہ پنجاب کے سکونتی خواہشمند امیدواروں سے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: وارڈ سرونٹ
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18 سے 25 سال
تعداد آسامی: 04 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ
تعلیمی قابلیت: گورنمنٹ سے منظور شدہ سکول سے مڈل پاس سرٹیفکیٹ

نام آسامی: سیکیورٹی گارڈ
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18 سے 25 سال
تعداد آسامی: 02 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین
تعلیمی قابلیت: گورنمنٹ سے منظور شدہ سکول سے پرائمرہ پاس سرٹیفکیٹ

نام آسامی: چوکیدار
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18 سے 25 سال
تعداد آسامی: 01 تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ملکوال۔ 01 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ۔ 02 رورل ہیلتھ سنٹر چیلیانوالہ
تعلیمی قابلیت: گورنمنٹ سے منظور شدہ سکول سے پرائمرہ پاس سرٹیفکیٹ

نام آسامی: سینٹری ورکر
بنیادی سکیل: 01
عمر کی حد: 18 سے 25 سال
تعداد آسامی: 02 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین۔ 02 تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ملکوال۔ 02 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ۔ 01 میٹرنٹی ہسپتال پھالیہ۔ 01 رورل ہیلتھ سنٹر چیلیانوالہ۔
تعلیمی قابلیت: گورنمنٹ سے منظور شدہ سکول سے پرائمری پاس سرٹیفکیٹ

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 28.10.2020
انٹرویو: مورخہ 10.11.2020 کو بووقت 10:30 بجے صبح ضلع کونسل ڈسٹرکٹ کمپلیکس منڈی بہاوالدین میں منعقد ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں