محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوالدین میں ملازمین کی بھرتیاں کھل گئیں، اشتہار اورتفصیلات دیکھیں

محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوالدین میں کلاس فور ملازمین کی سکیل 1 تک 4 تک کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. اشتہار اورتفصیلات دیکھیں

محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوادین کے دفاتر اور سکولز میں مالی، چوکیدار، خاکروب کی پندرہ 15 خالی آسامیوں پر بھرتی مطلوب ہے۔ خواندہ اور اہل امیدواران سادہ کاغذ پر درخواستیں بمعہ تعلیمی استان، شناختی کارڈ، ڈومیسائی وغیرہ مورخہ 26-10-2020 تک متعلقہ سکولز میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اس تاریخ کے بعد اور پہلے سے موصول شدہ نامکمل درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔ اشتہار میں دی گئی پوسٹوں میں کمی بیشی ہو سکتی ہے جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

نام آسامی: مالی
تعداد آسامی: 04

نام آسامی: چوکیدار
تعداد آسامی: 03

نام آسامی: خاکروب
تعداد آسامی: 08

تمام آسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹروویو مورخہ 03-11-2020 کو صبح 9 بجے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سوہاوہ بولائی ضلع منڈی بہاوالدین میں ہوں گے۔

ضلع منڈی بہاوالدین میں سکولوں کی لسٹ دیکھیں

2 تبصرے “محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوالدین میں ملازمین کی بھرتیاں کھل گئیں، اشتہار اورتفصیلات دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں