الغنی ہسپتال منڈی بہاوالدین کی عمارت کو گلابی روشنیوں سے سجا دیا گیا. ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عوام الناس میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کیلئے ہسپتال کی بلڈنگ کو گلابی روشنی سے سجا دیا گیا ہے.