ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے گاؤں چک بساوا بجلی کی نئی سکیم کا افتتاح کر دیا

چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے گاؤں چک بساوا میں سید ذوالفقارعلی شاہ کے ہمراہ 2 بجلی کی نئی اسکیموں اور 30 لاکھ کی گرانٹ سے مکمل ہونے والی گلیوں کی پی سی سی اور کنکریٹ کا افتتاح کیا اور مختلف جگہوں پر معززین علاقہ سے خطاب بھی کیا. اس موقع پر اہلیان چک بساوا نے حاجی امتیاز چوہدری کا شاندار استقبال کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں