منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 اکتوبر 2020 مرزا اسلم جاوید) یہ میاں وحیدالدین پارک کی دیوار ہے جہاں پر صبح شام درجنوں مرد عورتیں اور بچے واک کے لیے آتے ہیں اور اس ٹوٹ پھوٹ کی شکار دیوار کے قریب سے گزرتے ہیں اس سے پہلے کہ یہ دیوار گر کے کسی بڑے حادثے کو جنم دے ضلعی انتظامیہ کو اس طرف توجہ دے کر اس کا جلد از جلد سدباب کر نا چاھئے

