تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار، ویڈیو دیکھیں

پھالیہ؛ ملزمان گرفتار. تھانہ پھالیہ کے علاقہ کی تشدد والی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمنڈی بہائوالدین سید علی رضا کا نوٹس.. ملزمان گرفتار بند حوالات

اپنا تبصرہ بھیجیں