منڈی بہاوالدین میں ایک ہی دن میں 2 قتل،

وڑیائیت سولنگ پر حادثہ محمد صادق ولد شفیع گجر موقع پر جابحق.محمد صادق 29 چک کے رہائشی تھے. جبکہ دوسرے واقع میں منڈی بہاؤالدین کے گاوں چک نمبر 12 میں سلمان نامی لڑکا قتل۔ پولیس مصروف تفتیش۔

اپنا تبصرہ بھیجیں