منڈی بہاؤالدین سے مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری

منڈی بہاؤالدین سے مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ۔

حاجی سیکرٹیریٹ میں ایک عمدہ لائبریری کا قیام۔ مطالعے کا شوق رکھنے والے طالب علم و دوسرے افراد پرسکون ماحول میں اپنا کتب بینی کا شوق پورا کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں