ریسکیو 1122 منڈی بہاوالدین میں بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، تفصیلات دیکھیں

پنجاب ایمرجنسی سروس، ریسکیو 1122 میں ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر سے ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. درخواستیں آن لائن پاکستان ٹیسٹنگ سروس لے گا.

ضلع منڈی بہاوالدین میں ڈرائیور کی بھرتی کیلئے تفصیلات دی گئیں ہیں
نام آسامی: ڈرائیور
بنیادی سکیل: 04
تعداد آسامی: 32

تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ LTV/HTV لائسنس
عمر کی حد: 20 سے 30 سال
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 اکتوبر 2020

یہ اشتہار انگیزی میں دیکھنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں