ملکوال: بھیرہ روڑ سے نوجوان اغوا، پولیس مصروف تفتیش

شعیب ظفر ولد ظفر حیات سکنہ بولا بالا مین ملکوال بھیرہ روڈ سے اس نوجوان کو 3 نامعلوم افراد نے وائٹ کلر کی اپلائیڈ فار کرولا گاڑی میں اغواہ کر کے بھیرہ کی طرف فرار ہوگیے جسکا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا. پولیس مصروف تفتیش ہے…

اپنا تبصرہ بھیجیں