ملکوال کے صحافی کو رات 1 بجے قتل کردیا گیا

ملکوال ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 ستمبر 2020) سابق صدر اتحاد پریس کلب چوہدری عابد حسین عابدی رات تقریبا 1 بجے تھانہ ملکوال سے اپنے بھانجے کے ہمراہ صابری محلہ گھر جا رہے تھے کہ ریلوے پھاٹک پر دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جو دو گولیاں ان کی ٹانگ میں لگی جس پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا خون کی کمی کی باعث صبح چار بجے خالق حقیقی سے جا ملے.

ان کے بھتیجے کے بقول قاتلوں نے آخری فقرہ یہ کہا کہ تو بڑیاں پوسٹاں چاڑدا ایں.

اپنا تبصرہ بھیجیں