پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

پنجاب پولیس کی جانب سے ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر میں پولیس ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

ضلع منڈی بہاوالدین میں کل 10 سیٹیں ہیں جس میں اوپن کوٹہ میں 8 سیٹیں جبکہ خواتین کوٹہ میں 2 سیٹیں ہیں۔

نام آسامی: سینئیر اسٹیشن اسسٹنٹ ، پولیس سٹیشن اسسٹنٹ
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد: 18 سے 25 سال

تعداد آسامی 850+
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 17-10-2020

اشتہار انگریزی میں پڑھنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں 

اپنا تبصرہ بھیجیں