منڈی بہاوالدین پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین کے حوالے کر دیا

منڈی بہاوالدین پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین کے حوالے کر دیا گیا۔جس پر DPO منڈی بہاوالدین کیطرف سے پوری ٹیم کو شاباش۔

ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ اور انکی ٹیم مظہر اقبال اے ایس آئی۔زبیر لودھی۔وسیم گوندل نے گمشدہ بچی نیلم شہزادی ولد صابر قوم شیخ سکنہ تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ کو اسکے والدین کے حوالے کر دیا بچی کے والدین پولیس کو دعآئیں دیتے گھر کو روانہ ہو گئے

ذمہ داری کا بہترین مظاہرہ کرنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی پوری ٹیم کو شاباش۔

اپنا تبصرہ بھیجیں