ماڈل ٹائون منڈی بہاوالدین میں دو نقاب پوش ڈاکو اسلحہ کے زور پر کریانہ سٹور سے نقدی لوٹ کر فرار

منڈی بہاؤالدین نقاب پوش ڈاکؤوں کے نشانہ پر۔۔۔

عشاء کی نماز سے پہلے علی کریانہ سٹور ماڈل ٹاؤن بی بلاک منڈی بہاؤالدین کے مالک نعیم سے دو نقاب پوش نوجوان اسلحہ کے زور جمع پونجی لوٹ کر فرار۔۔
کچھ دن پہلے فاروق آٹا چکی والے اور اور معروف ڈینٹسٹ کے ہاں بھی اسی طرح کی واردات ہو چکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں