نہرمانو چک میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش ریسکیو اہلکاروں نے برآمد کرلی

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے) تھانہ پاہڑیانوالی کے قریب نہرمانو چک میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش ریسکیو اہلکاروں نے برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق پاہڑیانوالی کے نواحی گاؤں چھنی مست کا نوجوان احسان اﷲ مہر جسکا ذہنی توازن درست نہیں نے گزشتہ روز نہرمانوچک میں چھلانگ لگالی اور تیز لہروں کی نذر ہوگیا تھا ۔مسلسل 22گھنٹہ کی ریسکیو اہلکاروں کی محنت کے بعد نعش برآمد کر کے ورثا ء کے حوالے کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں