بھکھی شریف میں زمین کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 55 سالہ شخص جاں بحق

ملک وال۔ بھکھی شریف میں زمین کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ . فائرنگ سے 55 سالہ دوست محمد جاں بحق .فائرنگ کی زد میں آ کر تین خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی پولیس زرائع

ملک وال۔زخمیوں میں عصمت، شہناز، تاج بی بی، جاوید پرویز، ارسلان شامل ہیں. تھانہ گوجرہ کی پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا. 4 زخمی خواتین سمیت 6افراد کو ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔پولیس زرائع

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین: چند مرلہ زمین کی خاطر خاوند نے 20دن کی دلہن کو زندہ جلا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں