ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل نے 1،550 گرام چرس برآمد کر لی۔

ویلڈن:ارسلان اشرف چیمہ ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل نے 1550 گرام چرس برآمد کر لی۔

منڈی بہاوالدین پولیس:پی- آر -او- برانچ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ناصر خان سیال کی ہدایات پر ارسلان اشرف چیمہ کی اپنی ٹیم کے تجربہ کار آفیسر مختار احمد( ایس آئی)۔معہ ہمرائیاں شمشیر علی 767/HC – کامران علی۔ اور ثاقب علی نے امتیاز احمد ولد نور محمد قوم پولی سکنہ گڑھ قائم کے قبضہ سے 1550 ملی گرام چرس برآمد کر کے اسکے خلاف مقدمہ نمبر439/20 بجرم 9-C درج کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں