مانو چک کے قریب لوڈڈ مزدہ الٹ گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

منڈی گجرات روڈ مانو چک مزدہ کلٹی ہو گیا

تفصیلات کے مطابق سڑک پر کھڈے ہونے کی وجہ سے سے مزدہ الٹ گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا . سڑک پر کھڈوں کی وجہ سے آئے روز اس طرح کے حادثے پیش آتے رہتے ہیں . اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سڑک کی مرمت کی جائے تاکہ اس طرح کے حادثوں سے بچا جا سکے

اپنا تبصرہ بھیجیں