منڈی بہاوالدین میں اے ٹی ایم مشین کی حفاظت نشئی کرنے لگے، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 20 اگست 2020) منڈی بہاوالدین میں خراب حالات کے باعث اے ٹی ایم مشین کی حفاظت نشئی کرنے لگے. یہ ویڈیو حبیب بینک پھالیہ روڑ برانچ کی ہے جس کے ائیر کنڈیشنڈ اے ٹی ایم مشین کے کمرے میں نشئی نے اپنے ڈیرے قائم کر لئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں