موسلادھار بارش سے مدرسے کی چھت گر گئی، والدہ اور 4 بجے ملبے تلے جاں بحق، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین: مسلسل موسلادھا بارش کے باعث پھالیہ شہر میں تحصیل کے عقب میں واقعہ جامعہ فاروقیہ درس کی ملحقہ چھت گرنے کے نتیجہ میں والدہ ،دس سالہ عسیرم،آٹھ سالہ عاتقہ ،اڑھائی سالہ محمد اورایک سالہ حاشر جاں بحق ہوگئے جبکہ والد قاری محمد اسلم صبح کی نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے.

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اور پھالیہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو ملبے سے نکال کر ان کے آبائی گاﺅں ”رگھ“ پہنچادیا ۔جہاں گاؤں میں سوک کی کیفیت ہے اور ہر آنکھ اشکبار ہیں.

2 تبصرے “موسلادھار بارش سے مدرسے کی چھت گر گئی، والدہ اور 4 بجے ملبے تلے جاں بحق، ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں