میانہ گوندل پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی ویڈیو ایم بی ڈین نیوز کو موصول، ویڈیو دیکھیں

میانہ گوندل، منڈی بہاؤالدین پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی ویڈیو موصول۔ ایک ملزم کا چہرہ واضح ہے۔ شئیر کریں تاکہ ملزمان پکڑے جا سکیں۔ تفصیل کے مطابق چند دن پہلے میانہ گوندل چوک الحمد پٹرول پمپ پر تین ڈکیتوں نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کی۔ ملزمان ابھی تک نہی پکڑے جا سکے۔ ایک ملزم کا چہرہ واضح ہے ۔ ویڈیو شئیر کریں اور ملزمان کی تلاش میں مدد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں