مانوچک نہر سے نامعلوم عورت کی نعش برآمد

اطلای برائے وارثان پولیس تھانہ پھالیہ کو مانوچک نہر نزد تھانہ بھاگٹ سے اس عورت کی نعش ملی ہے جس کو محسوس ہوتا ہے چادر کی مدد سے گلا دباکرقتل کرکے نہر میں پھینک دیا گیا ہے جو بھی اس عورت کو پہچانتا ہے یااگر اس کےوارثان درج زیل نمبرز پر رابطہ قائم کریں 0546596007 =03008625568 پر فوری طور پر رابطہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں