ایس ایچ او بشارت محمود کی کاروائیاں، ناجائز اسلحہ رکھنے والے متعداد ملزمان گرفتار

منڈی بہاوالدین پولیس کی زبردست کاروائی. ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کامیاب آپریشن

Advertisement

ویلڈن:بشارت محمود وارائچ(SHO تھانہ صدر منڈی بہاوالدین) منڈی بہاوالدین پولیس:(PRO برانچ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ناصر خان سیال کی ہدایات پر صدر سرکل کے سینئیر و تجربہ کار دبنگ پولیس آفیسر بشارت محمود وڑائچ(SHO تھانہ صدر) نے اپنی ٹیم کے ہمراہ (1).مسمی سکندر ولد خضر حیات ذات کھوکھر سکنہ نواں لوک کے قبضہ سےپسٹل معہ 2 روند۔(2). محمد ناصر ولد محمد رفیق قوم اعوان سکنہ رسول لوکڑی کے قبضہ سے رائفل 44 بور 5 میگزین معہ 90 ضرب روند۔

(3). ارسلان بٹ ولد محمد اقبال سکنہ بدووال کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ 5 روند۔(4). ضمیر حسین ولد مہدی خاں قوم کھوکھر سکنہ کھوکھرا تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے قبضہ سے رائفل8MM معہ 3 میگزین معہ 119 ضرب روند زندہ (5). وحید بیگ ولد عبدالرشید قوم مغل سکنہ ہیڈ رسول کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ 2 ضرب روند زندہ اپنے قبضہ میں لیکر انکے خلاف علحیدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں