پاکستان رینجرز میں ملازمت کے مواقع۔ آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 19 اگست۔تفصیلات دیکھیں

پاکستان رینجرز میں ملازمت کے مواقع۔ آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 19 اگست۔ پاکستان بھر سے اپلائی کر سکتے ہیں۔ منڈی ، گجرات والوں کے انٹرویو منڈی بہاؤالدین میں ہونگے۔

نام آسامی: سب انسپکٹر، نائیک، جنرل ڈیوٹی سپاہی، کانسٹیبل
تعلیمی قابلیت: مڈل تا ایف.اے
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 19 اگست 2020

آن لائن اپلائی کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں