منڈی بہاؤالدین، میانہ گوندل سے بار موسی جاتے ہوئے سپلائی کی گاڑی کو لوٹ لیا گیا۔

منڈی بہاؤالدین، میانہ گوندل سے بار موسی جاتے ہوئے سپلائی کی گاڑی کو لوٹ لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ظہیر چدھڑ لیز اور بسکٹ سپلائی کا کام کرتا ہے، میانہ گوندل سے بارموسی جاتے ہوئے، دو موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر نقدی اور تین موبائل چھین لیے۔ اور فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں