اسسٹنٹ کمشنر ملکوال دن 12 بجے ڈفر ریسٹ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے

ملک وال(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر سید اسد عباس شیرازی آج بروز ہفتہ کو دن12 بجے ڈفر ریسٹ ہاؤس میں پودا لگا کرتحصیل ملکوال میں شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں