پولیس تھانہ بھاگٹ نے گمشدہ بچے کو انکے والدین سے ملوا دیا

منڈی بہاوالدین پولیس(پی۔آر۔او برانچ) تھانہ بھاگٹ میں ایک گمشدہ بچہ سلیمان حیدر ولد نصیر احمد قوم مسلم شیخ سکنہ چکنمبر 38 کے والدین اپنے بچے کی گمشدگی کے متعلق تھانہ تشریف لائے ۔جس پر سب انسپکٹر غلام حسنین گوندل (SHO تھانہ بھاگٹ) مظہر اقبال(ASI) زبیر لودھی(نائب محرر) اور طاہر اقبال نے اپنی ٹیم سمیت بروقت تلاش شروع کر دی اور کافی تگ و دو کیبعد گمشدہ بچے کو انکے والدین سے ملوا دیا۔بچے کے والدین پولیس کو دعآئیں دیتے بچے کو لیکر گھر روانہ ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں