15سالہ لڑکا رسول بیراج پر نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سلطان پٹھان ولد اختر خان ساکن بستی پیر گیلانی، عمر 15 سال رسول بیراج پر نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: آٹھ آر۔ڈی رسول بیراج کے مقام پر تیز رفتار موٹرسائیکل اور کار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، 2 زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں