ملک بھر کی طرح پھالیہ میں بھی عید الاضحی جوش و خروش سے منائی گئی

پھالیہ: پھالیہ اور اس کے مضافات میں عیدالضحی کی نماز اپنے اپنے مقرر کردہ اوقات میں ادا کی گئی۔ کورونا سے بچاؤ کے لئے حکومتی ایس او پیز مکمل عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا گیا

پھالیہ:عید نماز کی ادائیگی کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔ اجتماعات میں ملکی سلامتی اور کورونا سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید کے بعد لوگ سنت ابراہیمی میں مصروف

یہ بھی پڑھیں: ٹائیگرز فورس کے رضا کار بھیکو موڑ میں میونسپل کمیٹی کے عملہ کے ہمراہ آلائشوں کو اٹھا کر مختص جگہ پر رکھوا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں