منڈی بہاوالدین میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال

گوجرانوالہ ڈویژن میں 8 روز سے کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے شکار13نئے مریض سامنے آئے، محکمہ صحت

گوجرانوالہ ڈویژن میں کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 8816 ہوگئی، محکمہ صحت. گوجرانوالہ ضلع میں کوروناوائرس کےشکار مریضوں کی تعداد 3470 ہے، ڈائریکٹر صحت ڈاکٹر نصرت. گجرات میں 2198،سیالکوٹ 2114،حافظ آباد میں530 مریض کورونا کے شکار ہیں، محکمہ صحت.

منڈی بہاؤ الدین میں341 جبکہ نارووال میں 163 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے، ڈاکٹر نصرت. گوجرانوالہ ڈویژن میں 7956 مریض صحتیاب جبکہ 211 مریض ہلاک ہوئے، آٹھ روز سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، ڈاکٹر نصرت

اپنا تبصرہ بھیجیں