پولیس تھانہ پھالیہ نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی

منڈی بہاوالدین پولیس کی شاندار کاروائی: پولیس تھانہ پھالیہ نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی۔

منڈی بہاوالدین پولیس(پی آر او برانچ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر خان سیال کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ پھالیہ انسپکٹر جاوید اقبال گجر معہ ہمرائیاں نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی۔ ملزم مسمی نذیر سکنہ مانو چک سے شراب کی چالو بھٹی کے آلات چولہا، ڈرم، لہن اور دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ نمبر 521/20 درج کر لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں