آٹھ آر۔ڈی رسول بیراج کے مقام پر تیز رفتار موٹرسائیکل اور کار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، 2 زخمی

منڈی بہاؤالدین: آڑ ڈی8 پر حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جہاں تیز رفتار کیری ڈبے نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس میں 20 سالہ توقیر موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید ہو گئے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے

جاں بحق اور زخمی ہونے والے کا تعلق مونگ گاؤں سے ہے جب کہ گاڑی کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس چوکی رسول نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کرتا ہے۔۔۔

آٹھ آر۔ڈی رسول بیراج کے مقام پر تیز رفتار موٹرسائیکل اور کار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، 2 زخمی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں