واسو: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی مخالفین کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ

منڈی بہاؤالدین ۔تھانہ سول لائن کی حدود میں واقع ،واسو میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی مخالفین کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ… پہلے بنگلہ چوک پر اور دوسری مرتبہ واسو محلہ جلانہ میں مخالفین پر حملہ ۔

فائرنگ سے گھر میں بندھے جانوں کو گالیاں لگیں۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ۔ اظہر تارڑ ایس ایچ او تھانہ سول لائن اور سکندر اے ایس ائی بھاری نفری کے ساتھ موقعہ پر پہنچ گئے۔ پولیس ٹیم نے شواہد اکھٹے کر لیے ۔ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں