شمالی وزیرستان میں 3عیدیں


شمالی وزیرستان میں اس مرتبہ 3 عیدیں منائی جا رہی ہیں جہاں آج عید کی پہلی نماز ادا ہوگئی۔

میر علی سب ڈویژن کے گاؤں حیدر خیل میں آج 30 جولائی کو صبح 7 بجے نماز عید قربان ادا کر دی گئی۔

علماء نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پورے شمالی وزیرستان میں کل یعنی 31 جولائی کو عید قربان کی نماز صبح 7 بجے ادا کی جائے گی۔

میرانشاہ کے تبلیغی مرکز میں سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ یکم اگست بروز ہفتے کو حکومتی سطح پر عید الاضحیٰ منائی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں