تیمور زیادتی و قتل کیس۔ میڈیکل ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی

تیمور زیادتی و قتل کیس: مندرجہ ذیل ابتدائی میڈیکل رپورٹ کسی ان پڑھ شخص کو بھی دیکھائیں، وہ بھی کہے گا کہ آٹھ سالہ بچہ تیمور کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ تیمور کے جسم کے بارہ حصوں پر زخم ہیں اور زخم نمبر 7 زیادتی کی نشاندہی کرتا ہے۔

آٹھ سالہ تیمور کریانے کی دکان پر چیز لینے گیا تھا اور چند گھنٹے کے بعد اس کی لاش زیر تعمیر مکان کے واش روم سے ملی, افسوس کہ دس دن گزرنے کے باوجود ایف آئی آر میں زیادتی کی دفعہ شامل کی گئی اور نہ ہی اصل ملزم کو سامنے لایا گیا بلکہ مدعی کو کہا جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ تیمور کو دل کا دورہ پڑا ہو یا گر کر فوت ہوا ہو۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور ایکٹر احمد علی بٹ کا سوہاوہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچے کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ

مقدمہ نمبر 657/20 تھانہ سول لائن ضلع منڈی بہاوالدین #justicefortaimoor

تیمور زیادتی و قتل کیس۔ میڈیکل ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں