دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون

چین نے نیا اسمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ موبائل فون ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اسمارٹ فون سال 2017ء میں متعارف کرائے گئے جیلی فون کا نیا ورژن ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فون 3 انچ ڈسپلے، 2000 ایم اے ایچ بیٹری کا حامل ہے، جب کہ 8 اور 16 میگا پکسل کیمروں، اپ گریڈ کیمرا سسٹم اور جی پی ایس سنسر سے لیس ہے۔

چینی کمپنی یونی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فون کی بیٹری لائف 2017 کی ڈیوائس سے دوگنا زیادہ وقت تک کام کرتی ہے۔ یہ فون آپ کے موبائل کے حوالے سے ساتھی ڈیوائس کے طور پر کام کرے گی، جس کو لے کر باہر گھومنا، ورزش کرنا یا بڑے حجم کے اسمارٹ فون سے کچھ دور رہنا آسان ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں