عرصہ دراز سے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار کالج روڑ کو اپنی مدد آج کے تحت ٹھیک کرنے 1 بزرگ پہنچ گئے

بلدیہ منڈی بہاولدین بلدیہ کی کارکردگی منڈی بہاولدین بلدیہ کے گیٹ کے سامنے نے سماجی رہنما چوہدری اسلام الدین ہائی سکول پرانہ تھانہ روڈ کے روڈ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار یم بہت بڑے بڑے کھڈے سڑکوں میں ڈالے ہوئے ہیں۔

یہاں تھانہ روڈ پہ بلدیہ کے گیٹ کے بلکل سامنے چوہدری اسلام الدین سڑک کے سمٹ بجری ریت سے کھڈے اپنی جیب سے بھرتے ہوئے ہوئے اللہ تعالی ان کو اور ہمت دےاور ڈی سی او منڈی بہاولدین جو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ہیں ان کو بھی روڈ منڈی بہاؤالدین کے دیکھنا چاہیے کہ بلدیہ کے ملازم بالکل فارغ بیٹھے ہیں اور تنخواہ لے رہے ہیں اور سڑک کے روڈ اپنی مدد آپ سے بھی بھر سکتے ہیں جو کہ یہ اسلام الدین پڑھ رہے ہیں

عرصہ دراز سے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار کالج روڑ کو اپنی مدد آج کے تحت ٹھیک کرنے 1 بزرگ پہنچ گئے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں