اجمل چودھری اور انکی فیملی کی طرف سے محترم شاہد رضا رانجھا کی خصوصی کاوش سے بوسال سکھا میں بڑا صاف پانی کا جدید پلانٹ انسٹال کر دیا گیا ہے

محترم اجمل چودھری اور انکی فیملی کی طرف سے محترم شاہد رضا رانجھا صاحب کی خصوصی کاوش سے بوسال سکھا میں بڑا صاف پانی کا جدید پلانٹ انسٹال کر دیا گیا ہے.

یقینا یہ اجمل چودھری صاحب اور رانجھا صاحب کی طرف سے محبت کا عظیم تحفہ ہے

فرزندان منڈی بہاؤالدین ساجد تارڑ صاحب اور شاہد رضا رانجھا صاحب کا اپنے ضلع منڈی بہاؤالدین سے لگاؤ اور محبت کی اس سے واضح نشانی اور کیا ہو سکتی ہے کہ ان کی خصوصی کاوشوں سے اس وقت منڈی بہاؤالدین کے پچاس سے زیادہ دیہات اور قصبے صاف پانی کے ان جدید ترین پلانٹس سے مستفید ہو رہے ہیں۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں