رکن: قتل و ڈکیتی کے 10 مقدمات میں مطلوب شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، لاش نہر سے برآمد

افسوس ناک خبر۔ عثمان ولد غلام رسول تاڑر ساکن رتو کالا کو نامعلوم افراد نے قتل کر نعش نہر میں پھینک دی مقتول قتل ڈکیتی کے 10 مقدمات میں مطلوب تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں