مونگ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی نوجوان کی لاش 2 دن بعد ہیڈ فقیریاں سے برآمد

منڈی بہاؤالدین دو روز قبل مونگ کے مقام پر نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش ہیڈ فقیریاں سے برآمد پولیس تھانہ میانہ گوندل نے نعش نہر سے نکال لی

یہ بھی پڑھیں: ڈہوک نواں لوک کا نوجوان مونگ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں