پولیس تھانہ صدر نے کاروائی کے دوران ملزم سے 5 لٹر شراب برآمد کر لی

منڈی بہاولدین کی منشیات فروش کے خلاف شاندار کاروائی. پولیس تھانہ صدر نے 05 لٹر شراب پکڑ لی۔

منڈی بہاوالدین (پی آر او برانچ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر خان سیال کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر احسان اللہ ٹوپہ نے ملزم مسمی محمد رضوان ولد باطی قوم جوئی سکنہ مونگ سے 05 لٹر شراب پکڑ لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 383/20 بجرم 03/04/04/79 ت پ درج کر لی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں